وتر کے بعد پڑھنے کی دعا MasnoonDuayain November 1, 2025 1 min read 16 وتر کے بعد تین مرتبہ یہ پڑھے، اور تیسری بار بآواز بلند کہے اور قُدُّوْسِ کی دال کو خوب کھینچے۔ سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ ترجمہ پاکی بیان کرتا ہوں بادشاہ کی (یعنی اللہ کی) جو بہت زیادہ پاک ہے۔ (سنن أبي داود، 1/538، بيروت)، (حصن) Share: Related Talbiyah in Hajj & ʿUmrah Talbiyah in Hajj & ʿUmrah July 10, 2026 1 min 16 When Seeking Rain #1 When Seeking Rain #1 July 10, 2026 1 min 14 Rukuʿ #1 Rukuʿ #1 July 10, 2026 1 min 13