وضو سے پہلے پڑھنے کی دعا

جب وضو کرنا شروع کرے تو یہ پڑھے

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ترجمہ

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔

(مسند أبي داود الطيالسي ١/ 196، مصر)، (مشکاۃ شریف)