کثرت کلام کے کفارے کے لیے پڑھی جانے والی دعا

جس کی زبان بہت چلتی ہو اُسے چاہیۓ کہ یہ پڑھا کرے

اَسْتَغْفِرُ اللهَ

ترجمہ

میں اللہ سے مغفرت کا سوال کرتا ہوں۔

(عمل اليوم والليلة للنسائي، 327، بیروت)، (المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/691، بیروت)