کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللهِ بھول جانے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا

اگر کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللهِ کہنا بھول گیا تو جب یاد آئے یہ پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ اَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ

ترجمہ

میں نے اس کے اول و آخر میں اللہ کا نام لیا۔

(سنن أبي داود، 3/407، بيروت)