غُفْرَانَكَ.
Translation: I seek Your forgiveness.
Transliteration: Ghufrānak.
Virtue: ʿĀishah (raḍiy Allāhu ‘anhā) narrates that when the Prophet ﷺ came out of the lavatory, he used to say: [the above]” (Abū Dāwūd 30)
جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ کے ذریعے بجھادے اَللّٰهُ اَكْبَرُ ترجمہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ (الحصن الحصین، 274، مصر)
تشہد کی تسبیح اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں اَلتَّحِيَّاتُ الطَّيِّبَاتُ الصَّلَوَاتُ لِلّٰهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ، السَّلَامُ عَلَيْنَا…
نیک، صالح ازواج و اولاد اور پرہیزگاروں کی پیشوائی کے حصول کے لیے یہ پڑھے رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ…