مسنون دعائیں

نئےاسلامی سال کی دعا

نئےاسلامی سال کی دعا | MasnoonDuayain

سوال

کیا اسلامی نئے سال کی کوئی دعا ہے؟

جواب

 نئےسال یا نئے مہینے کےداخل ہونے پر مندرجہ ذیل دعا کتبِ حدیث میں منقول ہے:

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد  میں ہے:

وعن عبد الله بن هشام قال: كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم  يتعلمون هذا الدعاء إذا دخلت السنة أو الشهر: “اللهم أدخله علينا بالأمن والإيمان، والسلامة والإسلام، ورضوان من الرحمن، وجوار من الشيطان.

(باب مایقول اذا رأى مایعجبہ،ج:10،ص:139،ط:مکتبۃ القدسی،القاھرہ)

ترجمہ : عبداللہ بن ہشام سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام ایک دوسرے کو یہ دعا سکھاتے تھے سال یا مہینے کی آمد پہ 

“اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .”

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144112201477

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نئے چاند کی دعا

نیا اسلامی سال کی دعا 2024

نۓ سال کی مبارکباد

نئے سال کی مبارکباد دینا

نئے سال پر تحریر

رمضان کا چاند دیکھنے کی دعا


نئے کپڑے پہننے کی دعا

نۓسال کی دعا

اسلامی مہینے کی مبارکباد دینا

محرم کی دعا

چاند دیکھنے کی دعا دارالعلوم دیوبند

نیا اسلامی سال مبارک


نئے سال کی مبارکباد دینا

نئے چاند کی دعا

نئے سال کا آغاز

اسلامی نئے سال کی مبارکباد دینا

نئے سال پر تحریر

نیا اسلامی سال کی دعا 1445

New Year 2024

New Year celebration

New Year wishes

New Year countdown

Happy New Year 2024

New Year 2024 Day

Happy New year 2024 images

Happy New Year 2024 wallpaper

New Year 2024 meme

New Year 2024 Card

Happy New Year 2024 GIF

Happy New Year 2024 wishes for friends

New year 2024 muggulu with colours

New Year 2024 time Square

New Year 2024 countdown

Leave a Comment

Your email will not be published. Required fields are marked *