وہ وظیفہ جس کے پڑھنے سے اللہﷻ کامیابیایوں ، خوشحالیوں اور فتوحات کے دروازے کھل دیتے ہیں اور اس وظیفہ کے پڑھنے کے برکت سے ہر قسم کےبیماریاں ، مسائل ، پریشانیاں، مصیبتوں اور ہر قسم کے ناممکنات سے اللہ ﷻ بچائے گا۔
یہ عمل شیخ الاسلام مولانا حسن احمد مدنی رحمة اللہ علیہ کا اخص الخاص عمل ہے۔
جو شخص فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان اکتالس41 مرتبہ سورۃالفاتحہ ( الحمد شریف) پڑھنے کا معمول بنالیے گا تو مسائل ، پریشانیوں ، مصیبتوں ، ناممکنات اور ہر قسم کے بیاریوں سے نجات پائے گا اور کامیابیایوں ، خوشحالیوں اور فتوحات کے دروازے کھلنا شروع ہو جائیں گے
جیسے ایک دوازے کو تالا لگا ہوا ہو اور وہ اچانک سے کھل جائے۔
روزانہ پاپندی سے پڑھیں اور اپنے دوست احباب سے بھی شئر کیجیئے۔ جزاکم اللہ
www.masnoonduayain.com