آبِ زمزم پینے کے بعد کی دعا

جب آبِ زمزم پیۓ تو یہ دُعأ پڑھے

اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا وَّشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ

ترجمہ

اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور فراخی والے رزق اور ہر مرض سے شفاء کا سوال کرتا ہوں۔

(سنن الدارقطني، 3/353، بیروت)