جب سو کر اٹھے تو دونوں ہاتھوں سے اپنی آنکھوں کو ملے اور یہ دعا پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا، وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ.
ترجمہ
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخش دی، اور (ہم کو) اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
(صحيح البخاري، 8/85، قاهرة)، (صحيح مسلم، 8/78، بيروت)