لباس اتارتے وقت یہ پڑھے
بِسْمِ اللّٰهِ
ترجمہ
جب کپڑا اتارے تو بِسْمِ اللّٰهِ کہہ کر اتارے کیوں کہ بِسْمِ اللّٰهِ کی وجہ سے شیطان اس کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھ سکے گا۔
(سنن الترمذي، 2/503، مصر)، (الحصن الحصین، 191، مصر)
لباس اتارتے وقت یہ پڑھے
جب کپڑا اتارے تو بِسْمِ اللّٰهِ کہہ کر اتارے کیوں کہ بِسْمِ اللّٰهِ کی وجہ سے شیطان اس کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھ سکے گا۔
(سنن الترمذي، 2/503، مصر)، (الحصن الحصین، 191، مصر)
بچہ جب کھیلنے کے قابل ہوجائے تو یہ دعا پڑھے اللّٰهُمَّ إِنِّيْ أُحِبُّهٗ فَأَحِبَّهٗ ترجمہ اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا…
Duʿa of the Slaves of Allah for Forgiveness & Mercy