بچہ کھیلنے کے قابل ہوجائے تو پڑھی جانے والی دعا

بچہ جب کھیلنے کے قابل ہوجائے تو یہ دعا پڑھے

اللّٰهُمَّ إِنِّيْ أُحِبُّهٗ ‌فَأَحِبَّهٗ

ترجمہ

اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں آپ بھی اس سے محبت کریں۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 372، بیروت)