بارش کے لئے تین بار یوں پڑھے
اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِیْنَتَهَا وَ سَکَنَھَا
ترجمہ
اے اللہ! ہماری زمین پر اس کی زینت (یعنی پھول بوٹے) اور اس کا چین اتار۔
(تاريخ المدينة لابن شبة، 1/144، جدۃ)، (مستخرج أبي عوانة، 2/122، بیروت)، (الحصن الحصین، 245، غراس)