بچہ کی پیدائش پہ مبارکباد دینے کا ایک طریقہ

بچہ کی پیدائش پہ اس طرح مبارکباد دے

بَارَكَ اللّٰهُ لكَ ‌فِي ‌الْمَوْهُوْبِ لَكَ وَشَكَرْتَ الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أشُدَّهٗ وَرُزِقْتَ بِرَّهٗ

ترجمہ

جو تم کو دیا گیا ہے اللہ اس میں برکت دے، اور دینے والے کا تم شکر ادا کرو، وہ جوانی کو پہنچے اور تم اس کی نیکی سے نوازے جاؤ۔

(الأذكار للنووي، 289، لبنان)