جب بارش حد سے زیادہ ہونے لگے تو یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ حَوَالَيْنَا، وَلَا عَلَيْنَا، اَللّٰهُمَّ عَلَى الْاٰكَامِ وَالْاٰجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْاَوْدِیَةِ وَ مَنَابِتِ الشَّجَرِ
ترجمہ
اے اللہ! ہمارے آس پاس اس کو برسا، اور ہم پر نہ برسا، اے اللہ! ٹیلوں پراور بنوں میں اور پہاڑوں میں اور نالوں میں اور درخت پیدا ہونے کی جگہ اس کو برسا۔
(صحيح البخاري، 2/28، دارطوق النجاۃ)، (صحيح مسلم، 2/612، بيروت)، (الحصن الحصین، 247، غراس)