مصیبت اور غم کے وقت بطور وظیفہ یہ پڑھیں جو یونس (علیہ السلام) نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی تھی۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّيْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِميْنَ
ترجمہ
الٰہی! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بیشک میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا۔
(سورة الأنبياء، 87۔ عمل اليوم والليلة للنسائي، 416، بیروت)