دودھ پینے کے بعد کی دعا

دودھ پی کر یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ

ترجمہ

اے اللہ! تو اس میں ہمیں برکت دے، اور ہم کو اور زیادہ دے۔

(سنن أبي داود، 5/561، دارالرسالۃ۔ مشكاة المصابيح، 2/473، بیروت)