نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھ جائیں تو اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں
رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيْهِ
ترجمہ
اے ہمارے رب! اور تیرے ہی لیے حمد و ثناء ہے، بہت حمد و ثناء پاکیزہ، بابرکت اس میں خیر و برکت ہے
(صحيح البخاری 1/159، دار طوق النجاۃ)