جو بندہ سواری (جانور یا موٹر سائیکل وغیرہ) پہ نہ بیٹھ سکتا ہو اس کو یوں دعا دیں
اَللّٰهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ هَادِيًا مَّهْدِيًّا
ترجمہ
اے اللہ! اس کو ثبات (استحکام) عطا فرما اور ہدایت یافتہ اور مشعل راہ بنا۔
(صحيح البخاری، 4/62، دارطوق النجاۃ)