غیر مسلموں کو اس طرح بھی دعا دے سکتے ہیں (ان کی ہدایت کی نیت سے)
كَثَّرَ اللّٰهُ مَالَكَ وَوَلَدَكَ وَأَصَحَّ جِسْمَكَ وَأَطَالَ عُمُرَكَ
ترجمہ
اللہ تمہارے مال اور اولاد میں اضافہ کرے اور تمیں صحت دے اور تمہاری عمر بڑھائے
(مصنف ابن أبي شيبة، 5/255، مکتبۃ الرشد)