نماز فجر اور مغرب کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

نماز فجر اور مغرب کے بعد کسی سے بات کیے بغیر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے۔

اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ

ترجمہ

اے اللہ مجھے دوزخ سے محفوظ فرما۔

(سنن أبي داود، 4/481، بيروت)، (مشکاۃ شریف)