مجلس میں بھی کثرت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا رہے
رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ
ترجمہ
اے میرے پروردگار! میری مغفرت فرما اور میری توبہ قبول فرما، آپ توبہ قبول فرمانے والے اور بہت رحم فرمانے والے ہیں۔
(عمل اليوم والليلة لابن السني، 398،400، بیروت)