مسجد میں داخل ہونے کی ایک دعا

جب مسجد میں داخل ہو تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

ترجمہ

اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

(صحيح مسلم، 2/155، بيروت)