مصیبت اور مشکل معاملے کے حل کے لیے اس کو بطور ورد پڑھیں
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ترجمہ
ہمیں اللہ کافی ہے اور وه بہترین کارساز ہے.
(سورۃ البقرۃ، 173. صحيح البخاري، 6/39، دارطوق النجاة)
مصیبت اور مشکل معاملے کے حل کے لیے اس کو بطور ورد پڑھیں
ہمیں اللہ کافی ہے اور وه بہترین کارساز ہے.
(سورۃ البقرۃ، 173. صحيح البخاري، 6/39، دارطوق النجاة)
روزانہ ہر مؤمن مرد و عورت کے لیے 25 (پچیس) یا 27 (ستائیس) مرتبہ استغفار کرے اَللّٰهُمّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ…
جب گھر میں داخل ہو تو سلام کرنے کے بعد حضور ﷺ پہ درود و سلام بھیج کر یہ پڑھے سورة الاخلاص…
جب کھانا شروع کرے تو یہ پڑھے بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰهِ ترجمہ میں نے اللہ کے نام سے اور اللہ کی…