مصیبت اور غم کے وقت اس کو بطور وظیفہ پڑھا جائے
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ
ترجمہ
اے حی و قیوم! بس تیری رحمت سے مدد چاہتا ہوں۔
(سنن الترمذي، 5/539، مصر)
مصیبت اور غم کے وقت اس کو بطور وظیفہ پڑھا جائے
اے حی و قیوم! بس تیری رحمت سے مدد چاہتا ہوں۔
(سنن الترمذي، 5/539، مصر)
جو بندہ سواری (جانور یا موٹر سائیکل وغیرہ) پہ نہ بیٹھ سکتا ہو اس کو یوں دعا دیں اَللّٰهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ هَادِيًا…
عافیت کی طلب اور ناقابل برداشت چیز کے تسلط سے پناہ کے لیے یہ پڑھے اَللّٰهُمَّ إِلٰهَ جِبْرِيْلَ وَمِيْكَائِيْلَ وَإِسْرَافِيْلَ وَإِلٰهَ إِبْرَاهِيْمَ…
جب غصہ آئے تو یہ پڑھے اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ وَأذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِيْ وَأَجِرْنِيْ مِنَ الشَّيْطَانِ ترجمہ اے اللہ! میرے گناہ بخش…