موت کے آثار نظر آئیں تو یہ بھی پڑھے اور چہرے پر پانی سے مسح بھی کر سکتے ہیں
لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ
ترجمہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، بے شک موت کی سختیاں بر حق ہیں۔
(صحيح البخاری، 6/13، دارطوق النجاۃ)
موت کے آثار نظر آئیں تو یہ بھی پڑھے اور چہرے پر پانی سے مسح بھی کر سکتے ہیں
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، بے شک موت کی سختیاں بر حق ہیں۔
(صحيح البخاری، 6/13، دارطوق النجاۃ)
جب بیوی سے ہمبستری کا ارادہ کرے تو یہ پڑھے بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ترجمہ میں…
نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھنے کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ،…
کسی (انسان یا چیز) کی اچھائی کو نظر لگنے کا خدشہ ہو تو یہ پڑھا جائے اَللّٰهُمَّ بَارِكْ فِيْهِ وَلَا يَضُرُّهٗ ترجمہ…