پاگل پن دور کرنے کا دم

پاگل پن دور کرنے کا دم

سورة الفاتحة

ترجمہ

جس کو پاگل پن کا دورہ پڑجائے اس پہ تین دن صبح و شام سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا جائے، اس میں تھوک کے بھی ذرات ہوں۔

(سنن أبي داود، 5/296، العلمیۃ. الحصن الحصین، 272، مصر)