جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے
اَسْتَوْدِعُ اللّٰهَ دِيْنَكَ وَ اَمَانَتَكَ وَ خَوَاتِيْمَ عَمَلِكَ
ترجمہ
اللہ کے سپرد کرتا ہوں تیرا دین اور تیری امانت داری کی صفت اور تیرے عمل کا انجام۔
(سنن أبي داود، 4/243، دارالرسالۃ)، (حصن حصین)
جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے
اللہ کے سپرد کرتا ہوں تیرا دین اور تیری امانت داری کی صفت اور تیرے عمل کا انجام۔
(سنن أبي داود، 4/243، دارالرسالۃ)، (حصن حصین)
Duʿa of Prophet Lut ﷺ for Help Against The Corrupt
جب کپڑا پہنے تو یہ پڑھے اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ هٰذَا وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّيْ وَلَا قُوَّةٍ ترجمہ سب تعریف اللہ…
موت کے آثار نظر آئیں تو یہ بھی پڑھے اور چہرے پر پانی سے مسح بھی کر سکتے ہیں لَا إِلَهَ إِلَّا…