کوئی بری چیز دور کرنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دوسری دعا

کوئی ناپسندیدہ چیز دور کرے تو اس کو یہ دعا دے

لَا يَكُنْ بِكَ السُّوْءُ

ترجمہ

تم کو کوئی برائی نہ پہنچے

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 248، بیروت)