میــــــــــــــــــــــــــــــــــ(88)ــــــــــــــــــت بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی 11 14 14 14 14 7 7 7 بشرط صدق و ثبوت اگر مرحوم کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ کوئی اور قریبی زندہ وارث موجود نہ ہو تو بعد از ادائے حقوقِ متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ (88)حصوں میں تقسیم ہو کر بیوہ کو11/88حصے، چار بیٹوں میں سے ہر ایک کو14/88حصے اور تین بیٹیوں میں سے ہر ایک کو7/88حصے ملیں گے۔ قال الله تعالى:﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ﴾. (النساء:11) و قال تعالى:﴿فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ ﴾. (النساء:12) فتویٰ نمبر : 3815/297/323 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-10 کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) ذوی الفروض و العصبات
بیوہ، چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کے درمیان تقسیم میراث
Question
ایک شخص فوت ہوا اس کے ورثا میں ایک بیوہ اور چار بیٹے اور تین بیٹیاں موجود ہیں۔ ان کے درمیان میراث کس حساب سے تقسیم ہوگی؟
Answer
Related Fatwas
عورتوں کے لئے آبروں سے زائد بال اکھیڑ نا
کیا گنی بھنوؤں کو اوپر سے ترتیب دینا جائز ہے؟زائد بالوں کو جو بدنما لگ رہے ہوں جبکہ نہ کروانے سےشوہر کی…
گھر والواں کا رشتہ ختم کرنے سے طلاق کاحکم
ایک لڑکے او ر ایک لڑکی کے درمیان نکاح ہوا تھا، رخصتی نہیں ہوئی تھی۔ پھر کسی ناچاقی کی وجہ سے لڑکے…
کنڈوم کے استعمال اور اس کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
ہمبستری کے دوران حفاظتی آلہ (کنڈوم) استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور اس کی خرید و فروخت کا شرعی حکم…
حیض کی حالت میں آیاتِ قرآنی لکھنا اوریاد کرنا
شرعی عذر(حیض) کی حالت میں قرآنی آیتیں جو کتابوں میں لکھی ہوئی ہوتی ہیں ان کو طالبہ کےلیے یاد کرنا اور سنانا،اور…
یمان اور ایان نام رکھنا
یمان اور ایان کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
ایک عورت (سلطانہ) نے اپنی بیٹی (نبیلہ) اور ایک لڑکے (محمد حسن) کو ایک ساتھ دودھ پلایا ہے، محمد حسن کا ایک…