جاننا چاہیے کہ عشر کی ادائیگی زمین کی پیداور میں واجب ہے پھر پیداوار کی بجائے اگر کوئی قیمت دینا چاہے تو پیداوار کی قیمت لگا کر عشر ادا کرےگا۔ صورت مسؤلہ میں چونکہ کھیت سے گنے کی فصل حاصل ہوئی ہے ،اس لیےگنے کی قیمت کے لحاظ سے عشر لازم ہوگااور اس سے گڑبنانے کی مزدوری کاٹناجائز نہیں ۔ ویخرج حقها یوم الحصادأي القطع بدائع ملخصًا.(رد المحتار علی الدرالمختار،كتاب الزكوة،باب العشر،ج:2،ص:226) وأما وقته فوقت خروج الزرع وظهور الثمر عند أبي حنیفة رحمه الله تعالی.(البحر الرائق،كتاب الزكوة،حكم تعجيل العشر،ج:2،ص:213 ) (وجاز دفع القيمة في زكاة وعشر وخراج وفطرة ونذر وكفارة غير الإعتاق) وتعتبر القيمة يوم الوجوب، وقالا يوم الأداء.وفي السوائم يوم الأداء إجماعا، وهو الأصح، ويقوم في البلد الذي المال فيه ولو في مفازة ففي أقرب الأمصار إليه فتح.(ردالمحتار علی الدر المختار،کتاب الزکوۃ،باب زکوۃ الغنم،ج:2،ص:286) (قوله: بلا رفع مؤن) أي يجب العشر في الأول ونصفه في الثاني بلا رفع أجرة العمال ونفقة البقر وكري الأنهار وأجرة الحافظ ونحو ذلك.(ردالمحتارعلى الدر المختار،كتاب الزكوة،باب العشر،ج:3،ص:269) فتویٰ نمبر : 10795/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-11-26 کتاب الزکوٰۃ عُشرکے احکام
گنے یا گُڑ میں عشر
سوال
ہمارےگنے کے کھیت ہیں ہم اس گنے سے عام طور پر گُڑ بناتے ہیں ،اب پوچھنا یہ ہےکہ جب ہم عشر دیں گے تو گنے کی قیمت لگا کر دیں گے یا گُڑکی قیمت سے دیں گے نیز مزدور کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے منہا ہوں گے یا نہیں ؟
جواب
Related Fatwas
پوتے کی بیوی کو مہر میں متعین مکان لکھنے کے بعد کسی دوسرے کا اس میں تصرف کرنا
ایک شخص اپنے پوتے کی بیوی کو حق مہر میں کوئی متعین مکان لکھ کر دے دے، تو کیا عورت اس کی…
قرآنِ پاک پڑھتے وقت ہل ہل کر پڑھنے کا حکم، /ہوٹل میں اپنے شوہرکے ساتھ بغیر نقاب کے کھانا کھانے کا حکم /حیض کی حالت میں مہندی لگانے کا حکم /رخصتی کا مسنون طریقہ /بیٹی کو جہیز دینےکا حکم
1۔قرآنِ پاک پڑھتے وقت جو بچے اور بچیاں ہل ہل کر پڑھتے ہیں، تو کیا ہل ہل کر پڑھنا جائز ہے یا…
غیر مسلم ممالک میں ایک مسجد میں دو بار جمعہ کی نماز کی جماعت کرنا
ايك مسجد میں مجمع كی كثرت كی وجہ سے دو، تين بار جمعہ كی نماز كروانا كيسا ہے؟ یہ پاکستان سے باہر…
ایک وطنِ اصلی چھوڑ کر دوسرا وطنِ اصلی بنانا
ایک شخص نے اپنا وطن اصلی چھوڑ کر دوسر اوطن اصلی بنایا، مثلا ایک شخص کا مہمند ایجنسی میں اپنا گھر ہے…
طواف کے بعد دو رکعت نماز كا بھول جانا
طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا واجب ہے، اور اگر کوئی پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
اپنی اولاد کو عاق کرنے کا حکم
اپنی اولاد کو عاق کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟ نیز عاق کردہ اولاد کو میراث میں حصہ نہ دینا کیسا…