استخارہ کی مختصر دعا

کسی بھی کام کا ارادہ ہو تو پہلے یہ پڑھ لے

اَللّٰهُمَّ ‌خِرْ لِيْ وَاخْتَرْ لِيْ

ترجمہ

یا اللہ! تو ہی میرے لیے (چیزوں) کوچھانٹ لے اور پسند کر لے۔

(سنن الترمذي، 5/535، مصر)