واضح رہے کہ اگر کوئی جانور ولادت سے عاجز ہو تو ایسے جانور کی قربانی کرنا درست ہے۔ لہذا جس جانور سے بچہ دانی نکال دی گئی ہو اور ولادت کے قابل نہ رہا ہو تو اس کی قربانی کرنا جائز ہے۔ ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع، والتي بها السعال، والعاجزة عن الولادة لكبر سنها، والتي بها كي. )الفتاوى الهندية، كتاب الأضحية، ج:5، ص:279) فتویٰ نمبر : 10942/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-24 کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) قربانی کا جانور
بچہ دانی نکالے گئے جانور کی قربانی
Reviewed
Updated May 24, 2026
74
سوال
اگر کسی جانور سے بچہ دانی نکال دی گئی ہو تو کیا ایسے جانور کی قربانی درست ہے؟
جواب
Related Fatwas
شوہر نے بیوی سے کہا کہ میری ماں کی خدمت سے پہلے میری خدمت تم پر حرام ہے، تو کیا حکم ہے:؟
ساس کی خدمت نہ کرنے کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا، جس کے بعد شوہر نے غصہ کی حالت میں…
September 27, 2025
2 min
49
غیر مقلد لڑکے سے رشتہ
ہمارے خاندان میں ایک بچی کی منگنی ایسے لڑکے کے ساتھ ہو گئی ہے جو کہ غیر مقلد ہے، بچی کی عمر…
September 27, 2025
2 min
62
غیر مسلم ممالک میں ایک مسجد میں دو بار جمعہ کی نماز کی جماعت کرنا
ايك مسجد میں مجمع كی كثرت كی وجہ سے دو، تين بار جمعہ كی نماز كروانا كيسا ہے؟ یہ پاکستان سے باہر…
September 27, 2025
5 min
119
حائضہ کا ماہواری کے ایام سمجھ کر روزہ توڑنا
رمضان المبارک میں ایک عورت کی ماہواری اپنی عادت کے مطابق ساتویں دن ختم ہوگئی۔ ماہواری کے ختم ہونے کے آٹھ دن…
May 3, 2026
3 min
78
وی آئی پی حج پیکج کی سہولتوں کاحکم
ایک شخص "یاسر" جو سعودی عرب میں مقیم ہے، حج کی نیت سے نکلا۔ اس نے پہلے سے پیسے جمع کر رکھے…
November 26, 2025
8 min
64
شوہر کی رضامندی کے بغیر قاضی کا نکاح نامہ میں بیوی کو طلاق کا اختیار دینا
میری شادی کے وقت میں نے قاضی صاحب سے درخواست کی کہ نکاح نامے کے ۱۸ نمبر کالم میں "نہیں" درج کیا…
October 2, 2025
5 min
55