واضح رہے کہ آیت سجدہ کے تلاوت کرنے یا سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے، اگر کئی سجدے ذمے پر لازم ہوچکے ہوں اور تعداد حتمی طور پر یاد نہ ہو تو غور وفکر کرکے غالب گمان سے اندازہ لگایا جائے اور پھر اس تعداد سے احتیاطا کچھ زیادہ تعداد مقرر کرکے اس کے مطابق سجدہ تلاوت ادا کرلیے جائیں، اور اگر غالب گمان بھی نہ ہو تو اتنے ادا کرنا ضروری ہےکہ یقین ہوجائے اب میرے ذمے کوئی سجدہ تلاوت باقی نہیں ہے۔ یجب بسبب ... (على من كان) متعلق بيجب (أهلاً لوجوب الصلاة)؛ لأنها من أجزائها (أداء) كالأصم إذا تلا، (أو قضاءً) كالجنب والسكران والنائم، (فلا تجب على كافر وصبي ومجنون وحائض ونفساء قرءوا أو سمعوا)؛ لأنهم ليسوا أهلاً لها، (وتجب بتلاوتهم) يعني المذكورين (خلا المجنون المطبق) فلا تجب بتلاوته؛ لعدم أهليته.( رد المحتار علی الدر المختار، ج:2، ص:107 ) أما تفسيره فهو عبارة عن طلب الشيء بغالب الرأي عند تعذر الوقوف على حقيقته كذا في المبسوط. وأما ركنه فهو طلب الصواب بقلبه لأن التحري يقوم به وأما شرط جوازه ففقد سائر الأدلة حالة اشتباه المطلوب لأن التحري إنما جعل حجة حال الاشتباه وفقد الأدلة لضرورة عجزه عن الوصول إليه. وأما حكمه فوقوع العمل صوابا في الشرع .( الفتاوى الهندية، كتاب التحري، باب في تفسير التحري وبيان ركنه وشرطه وحكمه، ج: 5، ص: 382 ) خاتمة من لا يدري كمية الفوائت يعمل بأكبر رأيه فإن لم يكن له رأي يقض حتى يتيقن أنه لم يبق عليه شيء. ( حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح، كتاب الصلاة، باب قضاء الفوائت، ص: 447 ) فتویٰ نمبر : 10871/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-01-09 کتاب الصلوۃ سجدہ تلاوت کے احکام
سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہونا
سوال
ایک شخص پر بہت سے سجدہ تلاوت واجب ہوئےہے لیکن اس کو یاد نہیں کہ کتنے واجب ہوئی ہیں ،تو اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
جواب
Related Fatwas
ایک کرنسی قرض میں لے کر دوسری کرنسی میں ادائیگی کرنا
پانچ سال قبل میں نے اپنے ایک دوست سے ایک لاکھ پاکستانی روپے قرض لیے تھے، اُس وقت ایک لاکھ روپے سے…
منگنی کے بعد اپنی منگیتر کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنا اور ملنا
منگنی کے بعد اور نکاح سے پہلے اپنی منگیتر کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنا اور اسی طرح ملنا کیا جائز…
بیوی کا حق مہر کے بدلے بھینس لینا
ایک نکاح میں حقِ مہر تین لاکھ (300,000) روپے مقرر کیا گیا تھا۔ بعد از نکاح شوہر نے حقِ مہر ادا کرنے…
لے پالک کو سرکاری کاغذات میں اپنی طرف منسوب کرنا
ہم نے ایک بچی گود لی ہے اب اس کا ب فارم بنوانا ہے۔ کیا اس میں بچی کے اصل والدین کی…
گاؤں شمشی خیل میں نماز جمعہ کی ادائیگی
گاؤں شمشی خیل کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے،اس گاؤں میں ایک میڈیکل سٹور ،پانچ عام دکانیں ،ایک چکی اور ڈیڑھ کلو…
مسجد کے لیے چندہ دے کر واپس لینا
اگر کسی علاقے میں مسجد کی تعمیر جاری ہو، اور ایک شخص اس میں بطورِ چندہ پیسے دے دے، لیکن تعمیر مکمل…