واضح رہے کہ کسی غیر محرم اجنبی عورت کے ساتھ بغیر کسی شرعی عذر کے باتیں کرنا اور ملنا نا جائز ہے،چونکہ منگنی کے بعد اور نکاح سے پہلےمنگیترغیر محرم اور اجنبی کے حکم میں ہوتی ہے۔لہذااس کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنااورملنا جائز نہیں۔ ولا يكلم الأجنبية إلا عجوزا عطست أو سلمت فيشمتها لا يرد السلام عليها وإلا لا انتهى. (قوله وإلا لا) أي وإلا تكن عجوزا بل شابة لا يشمتها، ولا يرد السلام بلسانه قال في الخانية: وكذا الرجل مع المرأة إذا التقيا يسلم الرجل أولا، وإذا سلمت المرأة الأجنبية على رجل إن كانت عجوزا رد الرجل عليها السلام بلسانه بصوت تسمع، وإن كانت شابة رد عليهافي نفسه، وكذاالرجل إذا سلم على امرأة أجنبية فالجواب فيه على العكس اهـ. (الدرالمختار مع ردالمحتار،ج:6 ،ص:369 ) فتویٰ نمبر : 7405/297/324 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-10 کتاب النکاح محرمات
منگنی کے بعد اپنی منگیتر کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنا اور ملنا
Reviewed
Updated May 10, 2026
21
Question
منگنی کے بعد اور نکاح سے پہلے اپنی منگیتر کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنا اور اسی طرح ملنا کیا جائز ہے یا نہیں؟
Answer
Related Fatwas
پچاس کلو لوبیا کی بوری میں ایک کلو وزن کم دینا
مارکیٹ میں رواج ہے کہ 50 کلو لوبیا(کرخے) کی بوری(تروڑہ) میں تقریباً 49 کلو لوبیا آتا ہے ، اور یہ ایک کلو…
May 24, 2026
3 min
24
بیوی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
اگر کسی شخص کے نکاح میں ایک عورت ہو تو کیا وہ اس عورت کی رضاعی بہن سے نکاح کر سکتا ہے…
May 19, 2026
2 min
23
عشاء کی سنت یا وتر میں مغرب کی قضا نماز کا یادآنا
عشاء کی سنت سے پہلے یا دوران سنت یا وتر سے پہلے یا وتر پڑھنے کے دوران صاحب ترتیب شخص کو مغرب…
December 30, 2025
3 min
37
کسی ہسپتال کےلیے انشورنس کاڈیٹا تیارکرنااور اس کا معاوضہ لینا
امریکہ میں علاج کا نظام انشورنس کے تحت چلتا ہے، یعنی جو ڈاکٹر یا ہسپتال مریض کا علاج معالجہ کرتا ہے، اس…
November 26, 2025
4 min
22
الزام سے بچنے کے لئے جھوٹی قسم کھانا
اگر کسی شخص پر کوئی الزام ہو اور وہ اس الزام کی تردید کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھانے کا سوچے، تاکہ…
September 27, 2025
2 min
34
مرنے کے بعد ملنے والی پنشن کا حکم
سرکاری ملازم کے مرنے کے بعد جو پنشن ملتی ہے ،وہ کس کو ملے گی؟اگر اولاد میں سے کسی ایک بیٹی کو…
December 7, 2025
2 min
28