واضح رہے کہ کسی بھی شخص کے لیے بیک وقت دو حقیقی بہنوں کو یا رضاعی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں۔ لہذا صورت مسئولہ کے مطابق اگر کسی شخص نے ایک عورت سے نکاح کیا ہو تو جب تک وہ اس کے نکاح میں موجود ہو اس وقت تک اس کی رضاعی بہن سے نکاح نہیں کر سکتا ۔ قال اللہ تعالی:﴿وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا﴾.(سورۃ النساء،آیت:23) وأما الجمع بين ذوات الأرحام فإنه لا يجمع بين أختين بنكاح ولا بوطء بملك يمين سواء كانتا أختين من النسب أو من الرضاع.( الفتاوى الهندية، کتاب النکاح، الباب الثالث فی بیان المحرمات، القسم الرابع المحرمات بالجمع، ج:1، ص:343) فتویٰ نمبر : 7412/297/324 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-19 کتاب النکاح محرمات
بیوی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
Reviewed
Updated May 19, 2026
67
سوال
اگر کسی شخص کے نکاح میں ایک عورت ہو تو کیا وہ اس عورت کی رضاعی بہن سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
Related Fatwas
ذکر بالجہر کاحکم
کیا ذکر بالجہر جائز ہے یا ناجائز؟ مجلس میں ذکر بالجہر کا کیا حکم ہے؟ تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔
November 5, 2025
4 min
69
چار سو سال پرانی جگہ کو مسجد قرار دینا
ایک جگہ پر ایک عمارت موجود ہے جو تقریباً چار سو سال پرانی ہےیہ معلوم نہیں کہ اس کی بنیاد کس نے…
May 3, 2026
4 min
89
اگر تم نے ان کے گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو میرا اور تمہارا رشتہ ختم
میں نے دو مرتبہ ایک لڑکی کے گھر نکاح کے لیے پیغام بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری لڑکی کی عمر چھوٹی…
September 28, 2025
4 min
62
عورت کااحرام کی حالت میں چہرہ نہ چھپانا
میرا سوال یہ ہے کہ کہا جاتا ہے عورت کو پردہ کرنا ہے اور احرام کی حالت میں چہرہ نہیں چھپانا ہے…
December 31, 2025
2 min
72
سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرنا جو دوسرے شوہرسےہو
زید کی ایک بیوی ہے شازیہ اور اس سے ایک بیٹی ہے گل ناز بی بی ،پھر زید نے ایک دوسری بیوہ…
September 29, 2025
2 min
68
غیر مقلد لڑکے سے رشتہ
ہمارے خاندان میں ایک بچی کی منگنی ایسے لڑکے کے ساتھ ہو گئی ہے جو کہ غیر مقلد ہے، بچی کی عمر…
September 27, 2025
2 min
62