واضح رہے کہ حالتِ احرام میں جس طرح خود اپنا حلق کرنا ممنوع ہے اسی طرح دوسرے آدمی کا حلق کرنا بھی ممنوع ہے، تاہم اگر کوئی شخص عمرہ یا حج کے افعال کو پورا کرلے اور احرام سے حلال ہونے کا ارادہ کرے تو اس صورت میں حلال ہونے سے پہلے کسی کے بال کاٹنے یا منڈوانے میں کوئی حرج نہیں۔ لہذا صورت مسئولہ کے مطابق عمرہ کے افعال پورا کرنے کے بعد حلال ہونے کے لیے آدمی خود اپنا حلق بھی کرسکتا ہے اور دوسرے آدمی کا سر بھی منڈوا سکتا ہے۔ (وإذا حلق )أي المحرم (رأسه )أي رأس نفسه (أو رأس غيره) أي ولوكان محرما (عند جواز التحلل) أي الخروج من الإحرام بأداء أفعال النسك (لم يلزمه شيء). (إرشاد الساري إلی مناسک الملا علي القاري، ج:1، ص:253) وإن حلق محرم رأس محرم قبل أوان التحلل بأمره أو بغير أمره فعليه صدقة، وعلی المحلوق دم. (غنية الناسك، ج:1، ص401) فتویٰ نمبر : 10939/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-24 کتاب الحج جنایات
عمرہ کے افعال سے فارغ ہونے کے بعد ایک دوسرے کا حلق کرنا
سوال
عمره كے افعال پورا كرنے كے بعد احرام سے حلال ہونے کے لیے حالتِ احرام میں ایک دوسرےکا حلق کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اس کی وجہ سے دم لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب
Related Fatwas
مشکوک شخص کو قاتل ٹھہرانا
اگر کہیں پر لاش مل جائے اور اسی جگہ ایک شخص ہو جو اپنے کسی کام میں مصروف ہو۔اور مقتول کے ورثا…
ماربل كو پاک كرنے كا طریقہ
اگر سنگِ مرمر( ماربل یا ٹائل ) سیڑھی میں لگا ہوا ہو اور اس پر نجاست لگ جائے، پھر خشک ہو جائے…
مضارب سے مال مضاربت ہلاک ہوجائے
اگر مضارب مال مضاربت میں سے کوئی چیز کسی پر فروخت کرے اور پھر وہ مشتری مال لے کر غائب ہوجائے تو…
گاؤں شمشی خیل میں نماز جمعہ کی ادائیگی
گاؤں شمشی خیل کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے،اس گاؤں میں ایک میڈیکل سٹور ،پانچ عام دکانیں ،ایک چکی اور ڈیڑھ کلو…
والدین کے لیے مقرر کردہ نفقہ میں کوتاہی کی تلافی کرنا
ایک شخص نے اپنے باپ کے سامنے سٹامپ پیپر پرلکھا کہ میں ماہانہ اپنے والدین کو اتنا اتنا خرچہ دوں گا، ساتھ…
دکان خریدنے والے سے مکمل رقم کی ادائیگی نہ ہونے تک کرائے کا مطالبہ کرنے کا حکم
میں نے ایک دکان ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ماہانہ کرائے پر لی ہوئی تھی، پھر میں نے وہ دکان مالک سے…