شریعت مطہرہ کی روسےطلاق بائن کےبعد تجدید نکاح کرنےکی صورت میں مطلقہ بیوی کی رضامندی ضروری ہوتی ہےنیزیہ بھی واضح رہےکہ تجدید نکاح میں نئےمہرکی تقرری لازمی ہوتی ہے۔ لہٰذاصورت مسئولہ میں تجدید نکاح میں مطلقہ بیوی کی رضامندی ضروری ہےاورنیامہرمقررکرنا بھی لازم ہے۔ عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، ''أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رد ابنته زينب على أبي العاص بن الربيع بمهر جديد ونكاح جديد''.(سنن الترمذي، باب ما جاء في الزوجين المشركين يسلم أحدهما، رقم الحديث:1142، ج:3، ص:439) والفرق بين الرجعي والبائن اربعة عشر خصلةاحدها الطلاق الرجعي لا يحتاج الى تجديد النكاح والثاني لا يحتاج الى زيادة المهر.....، والرابع لا يحتاج الى رضاء المرأة.....، والبائن خلاف ذلك في هذه كلها.(النتف في الفتاوى للسغدي، مطلب الكتاب في اوجه النكاح، ج:1، ص:321،23) فتویٰ نمبر : 7368/297/324 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-01-22 کتاب النکاح متفرقات
تجدید نکاح میں تجدید مہراوربیوی کی رضامندی کاحکم
Question
طلاق بائن واقع ہونے کے بعد اگر نیانکاح کروانا ہو تو اس میں مطلقہ عورت کی رضا مندی ضروری ہوگی یانہیں؟2:کیا نیا مہرمقررہوگا یا وہی پرانا کافی ہوگا؟
Answer
Related Fatwas
غصے کی حالت میں بیوی کو دو طلاق رجعی دینا
میں(محمد کریم) نے طیش (غصے) میں آکر اپنی بیوی کو دو مرتبہ كہا کہ تو طلاق ہے تو طلاق ہے (تہ طلاقہ…
ہوٹل کا کمرہ استعمال نہ کرنے کی صورت میں کرایہ کی واپسی
ایک شخص نےہوٹل میں کمرہ بک کرایا اس کا کرایہ بھی جمع کرادیا،لیکن کمرہ استعمال نہیں کیا توکیا ہوٹل کا مالک کرا…
نسبی بھائی کی رضاعی بہن یا رضاعی بھائی کی نسبی بہن سے نکاح کرنا
خالد نے اپنی چچی فولاد بی بی کا دودھ پی لیا، فولاد بی بی کا ایک بیٹا زاہد، خالد کی بہن (جس…
پروویڈنٹ فنڈ پراضافی منافع لینا
ہماری کمپنی پروویڈنٹ فنڈ پالیسی کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں سے 10٪ کٹوتی لازمی کرتی ہے، اور کمپنی والو ں کا…
گمراہ عقائد رکھنے والے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے درج ذیل نظریات ہوں تو اس کا…
ایزی پیسہ سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر منافع حاصل کرنا
ایزی پیسہ ایپ میں ایک آپشن ہے سیونگ اکاؤنٹ کا ،اس میں اگر کوئی ایک متعین مدت کے لیے رقم رکھ دے …