واضح رہے کہ عورت کے لیے کسی غیرمحرم مرد یا مرد کے لیے کسی غیر محرم عورت کا جھوٹا کھانے یا پینے ميں کراہت ہے، لہٰذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ (فسؤر آدمي مطلقا)....نعم يكره سؤرها للرجل كعكسه للاستلذاذ واستعمال ريق الغير، وهو لا يجوز مجتبى...(قوله نعم يكره سؤرها إلخ) أي في الشرب لا في الطهارة بحر. قال الرملي: ويجب تقييده بغير الزوجة والمحارم.(رد المحتار علی الدر المختار، كتاب الطهارة، باب المياه، ج:1 ص:221) فقد صرح في المجتبى من باب الحظر والإباحة أنه يكره سؤر المرأة للرجل وسؤره لها.(البحر الرائق شرح کنز الدائق، كتاب الطهارة، طهارة سؤر الآدمي والفرس وما يؤكل لحمه، ج:1، ص:133) فتویٰ نمبر : 6460/297/328 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-10-02 کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) کھانے پینے کے احکام
عورت کا غیر محرم مرد کا جھوٹا کھانا یا پینا
Question
کیا کوئی عورت غیر محرم مرد کا جھوٹا کھا سکتی ہے، اور جھوٹا پی سکتی ہے؟
Answer
Related Fatwas
سونے کے زیورات آڈر پر بنانا اور قیمت ایڈوانس لینا
گاہک میرے پاس ایک تولہ سونا بنوانے آیا ، گاہک نے موجودہ ریٹ کے مطابق پیسے دے دیے، مثلاً 285000 ریٹ ہے،…
ایک قطرہ منی کےنکلنےسےغسل کاحکم
اگرخواب دیکھتےہوئےکسی کواحتلام ہونےوالاہولیکن وہ اپنےآپ کو کنٹرول کردےتاکہ منی باہرنہ نکلےاوربیدارہوجائےلیکن بیداری میں ایک قطرہ منی نکلےتوکیاغسل واجب ہوگايانہيں؟
بائع کےقبضہ میں اگر مبیعہ ہلاک ہوجائے تو ضمان کس پر ہو گا
(1)میں نے ایک شخص کو سوبوری یعنی پچیس کلو سوکھا دودھ بائیس ہزار روپے میں فروخت کیا، فون پر ایجاب و قبول…
طلاق کنائی کے بعد خلع کیا جائے تو عدت کے شروع کا حکم
میری 11 اپریل 2025 کو رخصتی ہوئی ،چونکہ میرےسسرال والے کراچی میں تھے اور میں پشاور میں رہتی تھی اس وجہ سے…
حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
ایک عورت (سلطانہ) نے اپنی بیٹی (نبیلہ) اور ایک لڑکے (محمد حسن) کو ایک ساتھ دودھ پلایا ہے، محمد حسن کا ایک…
عورت کا سفید لباس پہننا
عورت کے لئے سفید لباس کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟