واضح رہے کہ مضاربت میں ایک فریق سرمایہ فراہم کرتا ہےاوردوسرا فریق محنت کرتا ہےاوردونوں نفع میں طے شدہ نسبت کے مطابق شریک ہوتے ہیں، مضاربت میں کسی ایک فریق کا متعین نفع کا مطالبہ کرنا جائزنہیں۔ صورت مسؤلہ میں چونکہ دکاندار رب المال کےلیے ماہانہ ایک متعین مقدار میں نفع مقررکرنا چاہتا ہے، اس لیے یہ معاملہ جائز نہیں، لہذا اس سے بچنا ضروری ہے، البتہ اس کی جائز صورت یہ ہےکہ دکاندار راس المال سے حاصل ہونے والے منافع میں رب المال کا حصہ تناسب کے اعتبار سے متعین کرے، مثلاً: نصف، تہائی وغیرہ۔ أما تفسيرها شرعا فهي عبارة عن عقد على الشركة في الربح بمال من أحد الجانبين والعمل من الجانب الآخر. (الفتاوى الهندية، كتاب المضاربة،ج:4،ص:285) وشرعا: (عقد الشركة في الربح بمال من جانب) رب المال (وعمل من جانب) المضارب. (الدر المختار، كتاب المضاربة، ج: 5، ص: 645) أن يكون المشروط لكل واحد منهما من المضارب ورب المال من الربح جزءا شائعا، نصفا أو ثلثا أو ربعا. (بدائع الصنائع،كتاب المضاربة،ج:6 ،س:85) فتویٰ نمبر : 3919/297/322 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-08-27 کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام)
مضاربت ميں متعين نفع مقرر كرنا
سوال
ایک شخص کسی دکاندار کو(2) لاکھ روپے دینا چاہتا ہے،وہ دکاندار کپڑے کا کاروبار کرتا ہےاور دکانداراس رب المال کو ہر مہینے متعین نفع دینا چاہتا ہے، تو سوال یہ ہےکہ کیا یہ صورت جائز ہے، اگر جائز نہیں تواس کی جائز صورت بیان فرمائیں؟
جواب
Related Fatwas
امام کا رکوع اور سجدے میں تین بار سے زائد تسبیحات پڑھنا
اگر کوئی امام رکوع اور سجدے میں تین بار سے زیادہ تسبیحات پڑھتا ہو جس کی وجہ سے بعض مقدیوں کو نا…
سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہونا
ایک شخص پر بہت سے سجدہ تلاوت واجب ہوئےہے لیکن اس کو یاد نہیں کہ کتنے واجب ہوئی ہیں ،تو اس کے…
مطلق عقد مضاربت میں مضارب کا کسی کو وکیل بنانا
ایک شخص نے دوسرے شخص کو بطورِ مضاربت مال دیا، مگرعقد کے وقت کسی مخصوص کام کی صراحت نہ کی، تو کیا…
BRکی شرعی حیثیت
ماركیٹنگ کی غرض سے ایک کمپنی کی طرف سے BRکیا جاتا ہے BR کا مطلب یہ ہے کہ کسی معروف شخصیت کو اپنے سٹور پر…
قرض لی ہوئی رقم چِھن جانے کی صورت میں واپسی کا حکم
میں نے ایک بندے کو کچھ رقم یعنی ایک لاکھ 44 ہزار روپے دیے اور ساتھ میں ان کو یہ اجازت بھی…
بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنا
رمضان المبارک میں ایک شخص کے داڑھ میں سخت درد شروع ہوا۔اس نے تقریباً دو تین گھنٹے برداشت کیا اور روزہ نہیں…