واضح رہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت کرنے یا سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے، اگر کئی سجدے ذمہ پر لازم ہوچکے ہوں اور تعداد حتمی طور پر یاد نہ ہو تو غور وفکر کرکے غالب گمان سے اندازہ لگایا جائے اور پھر اس تعداد سے احتیاطا کچھ زیادہ تعداد مقرر کرکے اس کے مطابق سجدہ تلاوت ادا کرلیے جائیں۔ یجب بسبب ... (على من كان) متعلق بيجب (أهلاً لوجوب الصلاة)؛ لأنها من أجزائها (أداء) كالأصم إذا تلا، (أو قضاءً) كالجنب والسكران والنائم، (فلا تجب على كافر وصبي ومجنون وحائض ونفساء قرءوا أو سمعوا)؛ لأنهم ليسوا أهلاً لها، (وتجب بتلاوتهم) يعني المذكورين (خلا المجنون المطبق) فلا تجب بتلاوته؛ لعدم أهليته. (قوله: وتجب بتلاوتهم) أي وتجب على من سمعهم بسبب تلاوتهم ح. (قوله: يعني المذكورين) أي الأصم والنفساء وما بينهما (قوله: خلا المجنون) هذا ما مشى عليه في البحر عن البدائع. قال في الفتح: لكن ذكر شيخ الإسلام أنه لايجب بالسماع من مجنون أو نائم أو طير؛ لأن السبب سماع تلاوة صحيحة، وصحتها بالتمييز ولم يوجد، وهذا التعليل يفيد التفصيل في الصبي، فليكن هو المعتبر إن كان مميزاً وجب بالسماع منه وإلا فلا اھـ واستحسنه في الحلية".(رد المحتار علی الدر المختار، ج:2، ص:107) فتویٰ نمبر : 10797/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-12-07 کتاب الصلوۃ سجدہ تلاوت کے احکام
سجدہ تلاوت کی تعداد کا یاد نہ ہونا
Reviewed
Updated December 7, 2025
20
Question
سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہو توکیا کریں؟
Answer
Related Fatwas
باپ کی زندگی میں میراث سے دست بردار ہونا
ایک بیٹی نے باپ کے ساتھ یہ معاہدہ کیا کہ آپ مجھے کچھ جائیداد دے دو میں آپ کی وفات کے بعد…
May 24, 2026
3 min
57
بچے کے کان میں صرف اذان دینا
اگربچے کے ایک کان میں اذان کہی گئی ہو۔ دوسرے میں اقامت نہیں کہی گئی ہو۔ اس کو کئی دن ہو گئے…
September 27, 2025
3 min
23
نقد کی نسبت زیادہ قیمت پر سونا ادھار بیچنا
زید نقد سونا خرید کربکر پرایک ہفتے کے ادھارپر فروخت کردیتا ہے، فریقین میں طے پاتا ہے کہ زید نے جس ریٹ…
October 11, 2025
3 min
21
ایڈوانس رقم پر زکوۃ
كرایہ دار جو مالک مکان کوایڈوانس رقم دیتا ہے اس کی زکوٰۃکس پر واجب ہوگی ؟
May 3, 2026
2 min
27
قبضہ کرنے سے پہلے کسی چیز کو بیچنا
ایک شخص آن لائن کاروبار کرتا ہے اور آن لائن ایپس (APPS)کے ذریعے مبیع خرید کر قبضہ کیے بغیر زیادہ ثمن…
January 22, 2026
4 min
26
کسی ہسپتال کےلیے انشورنس کاڈیٹا تیارکرنااور اس کا معاوضہ لینا
امریکہ میں علاج کا نظام انشورنس کے تحت چلتا ہے، یعنی جو ڈاکٹر یا ہسپتال مریض کا علاج معالجہ کرتا ہے، اس…
November 26, 2025
4 min
22