واضح رہے کہ کسی ملک کے جائز قانون کے خلاف ورزی کی صورت میں عائد سزا سے بچنے کے لیے پولیس کو کچھ رقم دینا رشوت کہلاتا ہے اور حدیث شریف میں آپﷺنے رشوت دینے والے اور لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔ لہذا صورت مسئولہ کے مطابق بغیر لائسنس یا بغیر کاغذات کے گاڑی چلانا قانون کی خلاف ورزی ہے، اور اس صورت میں عائد جرمانہ سے بچنے کے لیے پولیس اہلکار کو کچھ رقم دینا رشوت ہے۔ اس لیے اس رقم کا دینا اور لینا دونوں حرام ہے۔ الرشوة على وجوه أربعة منها ما هو حرام من الجانبين، وذلك في موضعين: أحدهما إذا تقلد القضاء بالرشوة حرم على القاضي والآخذ… الثاني إذا دفع الرشوة إلى القاضي ليقضي له حرم من الجانبين سواء كان القضاء بحق أو بغير حق. (البحر الرائق، کتاب القضاء، أخذ القضاء بالرشوة، ج:6، ص:285) فتویٰ نمبر : 6588/297/328 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-12-25 کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) دیگرمتفرق مسائل
بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر ٹریفک جرمانے سے بچنےکے لیے کچھ رقم دینا
سوال
اگر کوئی ڈرائیور بغیر لائسنس یا مکمل کاغذات کے گاڑی چلاتا ہے، اور راستے میں ٹریفک پولیس چیکنگ کے دوران اسے روکتی ہے، تو وہ پولیس اہلکار کو کچھ رقم دے کر پرچہ سے بچ جاتا ہے کیا اس طرح ٹریفک پولیس اہلکار کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے؟
جواب
Related Fatwas
شوہر نے بیوی سے کہا کہ میری ماں کی خدمت سے پہلے میری خدمت تم پر حرام ہے، تو کیا حکم ہے:؟
ساس کی خدمت نہ کرنے کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا، جس کے بعد شوہر نے غصہ کی حالت میں…
بیوہ، چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کے درمیان تقسیم میراث
ایک شخص فوت ہوا اس کے ورثا میں ایک بیوہ اور چار بیٹے اور تین بیٹیاں موجود ہیں۔ ان کے درمیان میراث…
کیا ایک مجلس کی تین طلاقیں صرف دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک تین شمار ہوتی ہیں؟
میری شادی کو دس ماہ ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں شوہر نے لڑائی کے دوران غصے کی حالت میں کہا: ”میں…
زندگی میں اپنی جائیداد سوتیلے بیٹوں کو دینا
ایک خاتون نے اپنی زندگی میں اپنی ملکیتی جائیدادگواہوں کی موجودگی میں اسٹامپ پیپر کے ذریعے اپنی مرضی سے اپنے سوتیلے بیٹوں…
طلاق بائن میں مہرلازم ہونےکا حکم
نکاح کے بعداگرمیاں بیوی کچھ عرصے تک ساتھ رہ چکے ہوں اورپھرشوہرطلاق بائن دےدےتواگرشوہرنےاس مطلقہ بیوی کومہرنہ دیا ہوتوکیااس کےذمےمہرکی ادائیگی لازم…
ترکہ کی تقسیم میں کسی غیر محرم کو وکیل بنانا کیسا ہے جبکہ محرم موجود ہو؟
ہم نے دارالافتاء سے میراث کی تقسیم کے حوالے سے فتوی لیا ہے، اب ہماری دو بڑی بہنوں نے یہ فیصلہ کیا…