میـــــــــــــــــــــ(36)ـــــــــ(شبانہ بی بی)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ شوہر بیٹی بھائی بھائی بہن بہن ضیاءالحق عائشہ بی بی فیاض احمد محمد اشرف رخسانہ بی بی نرگس بی بی 9 18 2 2 1 1 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت بہن بہن بہن بشریٰ بی بی رضوانہ بی بی ناصرہ بی بی 1 1 1 بشرط صدق وثبوت اگر مرحومہ کے مذکورہ ورثاء کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحومہ کا بقیہ ترکہ چھتیس( 36) حصوں میں تقسیم ہو کر شوہر( ضیاء الحق)کو نو(9) حصے، بیٹی(عائشہ) کو اٹھارہ(18)حصے،دو بھائیوں (فیاض احمد،محمد اشرف)میں سے ہرایک کو دو( 2 ) حصے،اور پانچ بہنوں (رخسانہ بی بی، نرگس بی بی ،بشریٰ بی بی ، رضوانہ بی بی، ناصرہ بی بی)میں سے ہر ایک کو ایک ایک حصہ ملے گا۔ قال الله تعالى:﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ فَإِنْ كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ﴾ [النساء: 11] وقال تعالى:﴿فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ﴾ [النساء: 12] فتویٰ نمبر : 4244/297/323 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-01-22 کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) ذوی الفروض و العصبات
شوہر،ایک بیٹی،دو بھائیوں،اور پانچ بہنوں کے درمیان تقسیم میراث
Question
شبانہ فوت ہوگئ،اس کے ورثاء میں سے خاوند (ضیاءالحق) اور ایک بیٹی (عائشہ بی بی) جبکہ دو بھائی (فیاض احمد،محمد اشرف)اور پانچ بہنیں(رخسانہ بی بی، نرگس بی بی ،بشریٰ بی بی، رضوانہ بی بی، ناصرہ بی بی ) زندہ ہیں میراث کی تقسیم میں رہنمائی فرمائیں۔
Answer
Related Fatwas
نذر معلق کو واقع ہونے سے پہلے تبدیل کرنا
میں نے نذر مانی کہ میر افلاں کام ہو گیا تو میں 20 روزے رکھوں گا لیکن ابھی تک وہ کام نہیں…
زمین میں شریک بہن کو پیدوار کا عشر دینا
ہمارے والد محترم کا انتقال ہوچکا ہے، اس کی جائیداد ابھی تک تقسیم نہیں ہوئی ہے، ہم سب بھائی بہن اس جائیداد…
دھمکی طلاق کے بعد گھر جانے پر طلاق کو معلق کرنا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو کہے کہ اپنے گھر چلی جاؤ اور جب اس کا بھائی لے جانے کے لیے آئے…
کسی ضرورت کےلیے رکھی گئی رقم پر زکوۃ
ایک شخص نے اپنی گاڑی بیچی ہے (کچھ وجوہات کی بنا پر ایک سال کے لیے ان کو گاڑی کی ضرورت نہیں…
مسجد سے باہر سڑک پر کھڑے ہوکر امامِ مسجد کی اقتداء میں نماز پڑھنا
ہم جمعہ کی نماز کے لئے ایک مسجد جاتے ہیں، جہاں لوگوں کا بہت ہجوم ہوتا ہے، مسجد کے باہر راستوں میں…
وکیل کا معین شخص کے علاوہ کسی دوسرے کو رقم حوالہ کرنا
میرا ایک عزیز ہے جو کہ مالی لحاظ سےبہت کمزور ہے مجھے کوئی اس کے بجلی بل کے لیے ہرماہ پانچ ہزار…