واضح رہے کہ اگر مہمان مدرسےکی کسی تعلیمی یا انتظامی مصلحت کے تحت آیا ہو،اوران سےمدرسے کے کام میں کسی نفع کی توقع ہو، تو ایسے مہمانوں کا مدرسے کے فنڈ سے ان کی حیثیت کے مطابق اکرام کرنے کی گنجائش ہے۔اس کے برعکس، اگر مہمان محض کسی فرد سے ذاتی تعلق کی بنیاد پر آیا ہو، تو اس پر مدرسے کا فنڈ خرچ کرنا یا اس سے مہمان نوازی کرناجائزنہیں۔ الثامنة في وقف المسجد أ یجوز أن یبنی من غلتہ منارۃ؟ قال في الخانیۃ معزیا إلی أبي بکر البلخي: إن کان ذلک من مصلحۃ المسجد بأن کان أسمع لھم فلا بأس بہ.(البحرالرائق، کتاب الوقف،ج:5،ص:360) فتویٰ نمبر : 6641/297/328 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2026-05-10 کتاب الوقف احکام مدارس
مدرسہ کےفنڈ سےمہمانوں کا اکرام کرنا
Question
مدرسےکے فنڈیاآمدن سےتعلیمی،انتظامی یا ذاتی نوعیت کے مہمانوں (جیسے اساتذہ کے رشتہ دار یا طلبہ کے والدین) کی مہمان نوازی کرنا جائز ہےیا نہیں؟
Answer
Related Fatwas
کرنسی نوٹ کو نجاست سے پاک کرنے کا طریقہ
اگر کسی سے کرنسی نوٹ پر منی کے قطرے لگ کر ناپاک ہوجائے اور نوٹ پرانے ہوں ،تو اس کی پاکی کی…
اپنی مخصوص جگہ میں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنےسے بہتر سمجھنا
اگر کوئی شخص اپنے گھر میں یا کسی مخصوص جگہ (جیسے ایک کمرہ یا ہال) کو دینی حلقے یا عبادت کے لیے…
زیر ناف بالوں کے حدود
ہم نے سنا ہے کہ شرمگاہ کے بال اگر چاول کے دانے سے بڑھ جائیں تو نماز نہیں ہوتی، دریا فت یہ…
بیوی کے کسی سے ملنے پر تین طلاق معلق کرنا
میں نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ"عتیق کے ساتھ تم اٹھوگی بیٹھوگی نہیں ،نہ اس سے ملوگی ،ورنہ مجھ پر تین…
طلاق کنائی کے بعد خلع کیا جائے تو عدت کے شروع کا حکم
میری 11 اپریل 2025 کو رخصتی ہوئی ،چونکہ میرےسسرال والے کراچی میں تھے اور میں پشاور میں رہتی تھی اس وجہ سے…
نماز میں سجدہ سہو بھول جانا
میں ظہر کی نماز میں پہلاقعدہ بھول گیا تھا،اور نماز کے آخر میں میں نے سجدہ سہو بھی نہیں کیا، لیکن جب…