جاننا چاہیے کہ مشت زنی ناجائز اور حرام فعل ہے البتہ اگر کسی مرض کی تشخیص کے لیے منی کا ٹیسٹ کروانا ضروری ہو توا س صورت میں مشت زنی کی گنجائش ہوگی۔ صورت مسؤلہ کے مطابق اگر تشخیص کے لیے منی کا ٹیسٹ ضروری ہو اور اس کا کوئی دوسرا متبادل طریقہ نہ ہو تواس صورت میں مشت زنی کی گنجائش پائی جاتی ہے۔ قوله الاستمناء حرام أي بالکف إذا کان لاستجلاب الشهوة، أمّا إذا غلبته الشهوة ولیس له زوجة ولا أمة ففعل ذلک لتسکینها فالرجاء أنه لاوبال علیه کما قاله أبواللیث الخ.(رد المحتار علی الدرالمختار، کتاب الحدود، ج:6، ص:38) فتویٰ نمبر : 6586/297/328 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-12-25 کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
میڈیکل ٹیسٹ کے لیے مشت زنی کرنا
سوال
میری بیوی بیمار ہے ایک لیڈی ڈاکٹر نے اس کے خون وغیرہ کے ٹیسٹ کئے، اور اس کو کہا کہ آپ کا شوہر بھی اپنے سپرم کی ٹیسٹ کرے، اب پوچھنا یہ ہے کہ جب میں سپرم ان کو ٹیسٹ کے لیے دوں گا تو میں استمنا بالید کروں گا کیونکہ یہ ہسپتال میں دینی ہوتی ہے اس صورت میں میرے لیے استمنا بالید کی گنجائش ہے یا نہیں؟
جواب
Related Fatwas
ایک قطرہ منی کےنکلنےسےغسل کاحکم
اگرخواب دیکھتےہوئےکسی کواحتلام ہونےوالاہولیکن وہ اپنےآپ کو کنٹرول کردےتاکہ منی باہرنہ نکلےاوربیدارہوجائےلیکن بیداری میں ایک قطرہ منی نکلےتوکیاغسل واجب ہوگايانہيں؟
احکام اسلام کی اپنی طرف سے تشریح و تأویل کرنے والے شخص کا حکم
1)اگر کسی شخص کا یہ عقیدہ ہو کہ جس نماز کا قرآن میں ذکر آیا ہے ،وہ یہ نہیں ہے جو لوگ…
سیاح کا مسلسل سفر میں رہنے سے اتمام یا قصر نماز پڑھنا
اگر کوئی آدمی برابر کئی سالوں سے سیاحی کرتا ہے آج اس گاؤں میں کل کسی دوسرے گاؤں میں رہتا ہے تو…
کاروباری ترقی کے لیے کینیڈا سفر کرنا
ہجرت کى اقسام و احكام كيا ہيں؟ کاروباری ترقى کے لیے كنيڈا كي طرف ہجرت کا کیا حکم ہے؟
نذر معین کو وقت گزرنے کے بعد ادا کرنا
اگر کوئی شخص نذر مانے کہ میں اس آنے والے اتوار کے دن روزہ رکھوں گا اور پھر اس نے اس اتوار…
ایسی کمپنی کے شیئرز خریدنا جس کا ایک حصہ آمدنی سود کا ہو
ایک شخص نے ایسی کمپنی کے شیئرز خریدے جو حلال چیزیں ( ادویات) بناتی ہے، مگر اس کی آمدنی کا ایک حصہ…