واضح رہے کہ کھانا پکانے کے لیے عورت کا پاک ہونا ضروری نہیں ہے، حالتِ جنابت میں بھی عورت کھانا پکاسکتی ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ غسل کرکے پاکی کی حالت میں کھانا پکایا جائے۔ورنہ کم ازکم کھانا پکانے سے پہلے وضو کرلے یا ہاتھ دھوئےاور کلی کرے ۔ عن أبي هريرة قال:لقيني رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا جنب، فأخذ بيدي، فمشيت معه حتى قعد، فانسللت، فأتيت الرحل، فاغتسلت ثم جئت وهو قاعد، فقال: (أين كنت يا أبا هر). فقلت له، فقال: (سبحان الله يا أبا هر، إن المؤمن لا ينجس). (صحيح البخاري،كتاب الغسل، باب: الجنب يخرج ويمشي في السوق وغيره، ج:1، ص:109، رقم الحديث:281) قال ابن بطال فيه أنه يجوز للجنب التصرف في أموره كلها قبل الغسل .(الكوكب الداري شرح الصحيح البخاري، باب الجنب يخرج ويمشى فى السوق وغيره، ج:3، ص:139) وفيه دليل على جواز تأخير الاغتسال للجنب، وأن يسعى في حوائجه .(مرقاۃ المفاتيح،باب مخالطة الجنب وما يباح له، ج:3، ص:434) ولا بأس للجنب أن ينام ويعاود أهله قبل أن يتوضأ وإن توضأ فحسن وإن أراد أن يأكل أو يشرب فينبغي أن يتمضمض ويغسل يديه. (الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة، ج:1، ص:39) فتویٰ نمبر : 10869/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-12-31 کتاب الطّہارۃ غسل اورجنابت کے احکام
حالت جنابت میں کھانا پکانا
Reviewed
Updated December 31, 2025
78
سوال
ہمبستری کی بعد اگر کوئی عورت صبح کو اٹھ کر غسل کرنے سے پہلے ناشتہ پکائے اور پھر غسل کرے تو کیا یہ درست ہے ؟
جواب
Related Fatwas
نقد کی نسبت زیادہ قیمت پر سونا ادھار بیچنا
زید نقد سونا خرید کربکر پرایک ہفتے کے ادھارپر فروخت کردیتا ہے، فریقین میں طے پاتا ہے کہ زید نے جس ریٹ…
October 7, 2025
3 min
104
سجدہ تلاوت کی تعداد کا یاد نہ ہونا
سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہو توکیا کریں؟
December 7, 2025
2 min
47
مسجد کی توسیع میں پرانی قبروں کو شامل کرنے کا حکم
حکومت آزاد کشمیر نے نیو سول سیکرٹریٹ اور اغراض سرکار و مفاد عامہ کے لیے ایک ہزار کنال سے زائد رقبہ آج…
September 27, 2025
8 min
100
بیوی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
اگر کسی شخص کے نکاح میں ایک عورت ہو تو کیا وہ اس عورت کی رضاعی بہن سے نکاح کر سکتا ہے…
May 19, 2026
2 min
68
رخصتی سے پہلے شوہر فوت ہوجائے تو مہر کا حکم
اگر کسی عورت کا نکاح ہوچکا ہو، مہر بھی مقرر کیا گیا ہو، لیکن رخصتی نہ ہوئی ہو، اور شوہروفات پاجائے، تواس…
November 4, 2025
1 min
51
بیوہ، چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کے درمیان تقسیم میراث
ایک شخص فوت ہوا اس کے ورثا میں ایک بیوہ اور چار بیٹے اور تین بیٹیاں موجود ہیں۔ ان کے درمیان میراث…
May 10, 2026
1 min
62