واضح رہے کہ زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ (مثلاً: نذر، کفارہ، فدیہ اور صدقہ فطر) کے لیے یہ ضروری ہے کہ اسے کسی مستحقِ زکوۃ شخص کو بغیر عوض کے مالک بناکر دیا جائے بصورت دیگر زکوۃ ادا نہ ہو گی۔ لہذا صورت مسئولہ میں زکوۃ کی رقم سےقبرستان کے لیے زمین خریدنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ اس میں تملیک نہیں پائی جاتی جب کہ زکوۃ کی ادائیگی کے لیے تملیک کا پایا جانا ضروری ہے۔ ولا يجوز أن يبني بالزكاة المسجد، وكذا القناطر والسقايات، وإصلاح الطرقات، وكري الأنهار والحج والجهاد وكل ما لا تمليك فيه،ولايجوزأن يكفن بها ميت،ولايقضى بهادين الميت كذافي التبيين.(الفتاوى الهندية،کتاب الزکاۃ،الباب السابع في المصارف، ج: 1، ص: 188 ) فتویٰ نمبر : 10872/297/321 دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور تاریخ تصدیق : 2025-12-31 کتاب الزکوٰۃ مصارفِ زکوٰۃ
زکوۃ کی رقم سے قبرستان کی زمین خریدنا
Reviewed
Updated December 31, 2025
33
Question
کیا زکوۃ کے پیسے سے قبرستان کی زمین خرید سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer
Related Fatwas
کسی کے ساتھ دکان میں موجود اموال میں شرکت کرنا
ایک ساتھی نے ہمیں یہ پیشکش کی کہ میرا گامنٹس کا کاروبار ہے جسمیں تقریبا 15لاکھ کاسامان ہے آپ ہمیں 15لاکھ دے…
November 4, 2025
5 min
42
زیر تربیت بھائی کو زکوۃ دینا
میں اپنے زیر تربیت چھوٹے بھائی کو زکوۃ کا مال دے سکتا ہوں یا نہیں ؟
December 7, 2025
2 min
27
جنوبی وزیرستان علاقہ مانتوئی میں نماز جمعہ پڑھنا
ضلع جنوبی وزیر ستان تحصیل شکئی علاقہ مانتوئی میں قدیم زمانے سے جامع مسجد بنام(جامع مسجد درس) موجود ہے، جس میں قدیم…
September 27, 2025
4 min
32
قربانی کے جانور میں عقیقہ کے لئے ایک حصہ مقرر کرنا
میرے سسرال والوں نے قربانی کا جانور خریدا اور میری بھی خواہش تھی کہ اپنی بیٹی کا عقیقہ کرو ں لیکن میرے…
October 7, 2025
3 min
22
مسجد سے باہر سڑک پر کھڑے ہوکر امامِ مسجد کی اقتداء میں نماز پڑھنا
ہم جمعہ کی نماز کے لئے ایک مسجد جاتے ہیں، جہاں لوگوں کا بہت ہجوم ہوتا ہے، مسجد کے باہر راستوں میں…
December 31, 2025
3 min
33
لے پالک کو سرکاری کاغذات میں اپنی طرف منسوب کرنا
ہم نے ایک بچی گود لی ہے اب اس کا ب فارم بنوانا ہے۔ کیا اس میں بچی کے اصل والدین کی…
September 27, 2025
2 min
35